ETV Bharat / state

UP Election 2022: آر ایل ڈی اور سماج وادی پارٹی اتحاد نے 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 8:50 PM IST

کانگریس کے بعد سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل اتحاد نے SP-RLD Alliance Announces First List of 29 Candidates بھی جمعرات کے روز امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔

آر ایل ڈی اور سماج وادی پارٹی اتحاد نے 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

کانگریس کے بعد سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل اتحاد نے SP-RLD Alliance Announces First List of 29 Candidates بھی جمعرات کے روز امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔

اس سلسلے میں راشٹریہ لوک دل کے ٹویٹر ہینڈل سے امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے لکھا کہ' راشٹریہ لوک دل-سماج وادی پارٹی اتحاد اتر پردیش میں تبدیلی لائے گی'۔ نوجوانوں، کسانوں کی ترقی کا منتر۔ آرہے ہیں اکھلیش اور جینت۔ اس کے ساتھ ہی 29 امیدواروں کے ناموں کا بھی اعلان کیا گیا۔

SP-RLD alliance announces first list of 29 candidates for UP polls
آر ایل ڈی اور سماج وادی پارٹی اتحاد نے 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی
SP-RLD alliance announces first list of 29 candidates for UP polls
آر ایل ڈی اور سماج وادی پارٹی اتحاد نے 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی
SP-RLD alliance announces first list of 29 candidates for UP polls
آر ایل ڈی اور سماج وادی پارٹی اتحاد نے 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.