ETV Bharat / state

سہارنپور: ششی والیہ آر جی پی آر ایس کے ضلع صدر نامزد

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 9:51 PM IST

ششی والیہ آر جی پی آر ایس کے ضلع صدر نامزر
ششی والیہ آر جی پی آر ایس کے ضلع صدر نامزر

راجیو گاندھی پنچایتی راج آرگنائزیشن کا مقصد سیاسی مواقع اور پنچایتی راج میں شرکت کے ذریعے زمینی سطح پر اقتدار میں حصہ داری کے لیے شہریوں میں شعور بیدار کرنا ہے۔

اترپردیش کے سہارنپور میں کانگریس کے سابق ضلع صدر ششی والیہ کی رہائش گاہ پر ایک پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر ششی والیہ کو راجیو گاندھی پنچایتی راج آرگنائزیشن (آر جی پی آر ایس) کا ضلع صدر نامزد کیاگیا۔

اس موقع پر کانگریس ایم ایل اے اور سینئر رہنما سمیت کارکنوں نے ششی والیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی گلپوشی کی۔

ششی والیہ آر جی پی آر ایس کے ضلع صدر نامزر

یہ بھی پڑھیں:گوتم بدھ نگر: نواسے نے پیٹ پیٹ کر نانا کا قتل کردیا

راجیو گاندھی پنچایتی راج آرگنائزیشن کا مقصد سیاسی مواقع اور پنچایتی راج میں شرکت کے ذریعے زمینی سطح پر اقتدار میں حصہ داری کے لیے شہریوں میں شعور بیدار کرنا ہے۔

راجیو گاندھی پنچایتی راج کو 2007 میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے انڈین نیشنل کانگریس کی دیگر دیہی تنظیموں اور شہری مقامی اداروں کے ساتھ کام کرنے کے پروگرام کے تحت قائم کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.