ETV Bharat / state

E Buses at Muradnagar Route: مسافروں کو راحت، مراد نگر روٹ پر ای بسیز کا آغاز

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 10:37 PM IST

مسافروں کو راحت، مراد نگر روٹ پر ای بسیز کا آغاز
مراد نگر روٹ پر ای بسیز کا آغاز

اترپردیش غازی آباد کے مراد نگر روٹ پر جانے والے مسافروں کے لیے ہر 15 منٹ بعد ای بسیں ملیں گی۔ E-Buses will be Available every 15 Minutes for Passengers on Muradnagar Route پانچ مزید ای بسوں کے ساتھ مجموعی 10 بسیں اب چلنا شروع ہوگئیں۔

22 جنوری سے کوشامبی تا مراد نگر روٹ پر پانچ ای بسیں Five e-Buses on Kaushambi to Muradnagar Route چل رہی تھیں۔ ایسے میں ای-بس ہر 30-45 منٹ پر دستیاب E-Bus Available Every 30-45 Minutes تھی۔ لیکن اب روڈ ویز کو مزید آٹھ ای بسیں مل گئی ہیں۔ یہ بسیں 21 فروری سے گووند پورم-دلشاد گارڈن روٹ پر چلائی جائیں گی۔اسے 21 فروری سے دلشاد گارڈن تا گووند پورم روٹ پر چلایا جائے گا۔ یہ بسیں دلشاد گارڈن سے روانہ ہوں گی اور شہید نگر، موہن نگر، نیو بس اسٹینڈ، اولڈ بس اسٹینڈ، ہاپوڑ چونگی سے ہوتے ہوئے گووند پورم جائیں گی۔

مسافروں کی سہولت کے لیے اس روٹ پر 10 بس اسٹاپ ہوں گے۔ روڈ ویز کے ریجنل مینیجر نے کہا کہ مزید پانچ الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ بسوں کی رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے انہیں آج چلایا نہیں جا سکا۔ اب کوشامبی تا مراد نگر روٹ پر 10 الیکٹرک بسیں چلیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:School buses collide in Muzaffarnagar: مظفرنگر دو اسکول بسوں میں تصادم، متعدد طلبا زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.