ETV Bharat / state

Revanth Reddy Criticizes BJP ریونت ریڈی کی بی جے پی پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 6:58 PM IST

تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بی جے پی مذاہب کے درمیان دراڑ پیدا کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ Revanth Reddy Criticized BJP

Etv Bharatریونت ریڈی کی بی جے پی پر نکتہ چینی
Etv Bharatریونت ریڈی کی بی جے پی پر نکتہ چینی

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ کانگریس نے ملک کے ساتھ ساتھ تلنگانہ کو بھی آزادی دلائی۔ انہوں نے گاندھی بھون میں منعقدہ تلنگانہ انضمام کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تلنگانہ تلی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔ Revanth Reddy Criticized BJP

ریونت نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بی جے پی مذاہب کے درمیان دراڑ پیدا کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کانگریس تمام کو جوڑتی ہے، لیکن بی جے پی ہی ملک کو تقسیم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے کنیا کماری سے کشمیر تک پیدل چل رہے ہیں۔ BJP is Creating Rift between Religions

یہ بھی پڑھیں: BJP Accused of Plotting Religious Fanaticism: بی جے پی پر مذہبی جنونیت کی سازش کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.