ETV Bharat / state

تلنگانہ میں امیزن 20.761 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گا

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 1:39 PM IST

تلنگانہ وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی آر نے کہا، اے ڈبلیو ایس ریاست میں 20.761 کروڑ روپیے کی سرمایہ کاری کرے گا۔اور ڈیٹا سنٹرز تلنگانہ کے اہم مقامات پر کھولے جائیں گے۔

تلنگانہ میں 20.761کروڑ کی سرمایہ کاری
تلنگانہ میں 20.761کروڑ کی سرمایہ کاری

تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے آج ایک اہم اعلان کیا۔

انھوں نے کہا کہ ایمزون ویب سروسز(اے ڈبلیو ایس) انڈسٹری ریاست میں بڑی رقم کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔اور یہ ریاست میں کی جانے والی سب سے بڑی ایف ڈی آئی ہوگی۔

کے ٹی آر نے کہا، اے ڈبلیو ایس ریاست میں 20.761کروڑ روپیے کی سرمایہ کاری کرے گا۔اور ڈیٹا سنٹرز تلنگانہ کے اہم مقامات پر کھولے جائیں گے۔

اے ڈبلیو ایس حیدرآباد سے کمپنی کی سرگرمیوں کو جاری رکھے گا۔ اور کمپنی کے کام 2022سے شروع ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں شادی مبارک اسکیم سے لڑکی محروم کیوں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.