ETV Bharat / state

Sanjay Rawat On BJP: 'شرد پوار نے 25 سال پہلے کہا تھا کہ بی جے پی تقسیم کاری پارٹی ہے'

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 1:18 PM IST

دو دہائیوں سے زیادہ کی دوستی کے بعد شیوسینا نے اب بھارتی جنتا پارٹی کو تقسیم کرنے والا Sharad Pawar Had Said 25 years Ago That BJP Is Divisive قرار دیا ہے۔ شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتے کے روز کہا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی NCP کے سربراہ نے 25 سال پہلے بی جے پی کو تقسیم کرنے والا کہا تھا، لیکن ہمیں اس کا احساس صرف دو سال پہلے 2019 میں ہوا تھا۔ 2019 میں اسمبلی انتخابات کے بعد شیوسینا نے بی جے پی سے دوستی توڑ کر این سی پی اور کانگریس کے ساتھ مل کر حکومت بنائی۔ دونوں پارٹیوں کی یہ دوستی وزیر اعلیٰ کی کرسی پر ٹوٹ گئی۔

شرد پوار نے 25 سال پہلے کہا تھا کہ بی جے پی تقسیم کاری پارٹی ہے
شرد پوار نے 25 سال پہلے کہا تھا کہ بی جے پی تقسیم کاری پارٹی ہے

مہاراشٹر کے سینیئر لیڈر اور این سی پی کے سربراہ شردپوار کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر تقاریر کا مجموعہ 'نیمکچی بولانے' کی رسم اجراء کی گیا۔

وہیں دو دہائیوں سے زیادہ کی دوستی کے بعد شیوسینا نے اب بھارتی جنتا پارٹی کو تقسیم کرنے والا Sharad Pawar Had Said 25 years Ago That BJP Is Divisive قرار دیا ہے۔ شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے ہفتے کے روز کہا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی NCP کے سربراہ نے 25 سال پہلے بی جے پی کو تقسیم کرنے والا کہا تھا، لیکن ہمیں اس کا احساس صرف دو سال پہلے 2019 میں ہوا تھا۔ 2019 میں اسمبلی انتخابات کے بعد شیوسینا نے بی جے پی سے دوستی توڑ کر این سی پی اور کانگریس کے ساتھ مل کر حکومت بنائی۔ دونوں پارٹیوں کی یہ دوستی وزیر اعلیٰ کی کرسی پر ٹوٹ گئی۔

اس موقع پر مہاراشٹر کے سینئر لیڈر شرد پوار نے کہا کہ بی جے پی ملک میں اتحاد نہیں چاہتی اس بات کا اندازہ ہمیں دو برس قبل ہوا ہے۔ بی جے پی کی پالیسیاں ایسی ہیں جو ملک کو پیچھے لے جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کتاب 'نمکچی' وزیر اعظم مودی کو بھیجی جانی چاہئے۔ یہ کتاب زعفرانی رنگ کی تھی کیونکہ مہاراشٹر کا رنگ بھی زعفرانی ہے۔ ہمیں اس کا احساس کرنے میں کافی وقت لگا۔' 'نیمکی بولا' کتاب کا نام اتنا اچھا ہے کہ ہم سب کو اسے وزیر اعظم نریندر مودی کو تحفہ میں دینا چاہیے۔'

راؤت نے کہا کہ سوالات اٹھانے کے بنیادی حقوق سے انکار اکثریت پسندی کی راہ ہموار کرتا ہے۔ جو باتیں شردپوار نے کچھ برس قبل کہی تھی ہم اسےحقیقت کے طور پرآج دیکھ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.