ETV Bharat / state

کرناٹک: مکر سنکرانتی کے موقع پر شاندار جلوس کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:30 PM IST

مکر سنکرانتی کے موقع پر شاندار جلوس کا اہتمام
مکر سنکرانتی کے موقع پر شاندار جلوس کا اہتمام

کرناٹک میں مکر سنکراتی تہوار کی برادران وطن کے نزدیک بہت اہمیت ہے اس دن کو ہندو نیا سال بھی مانا جاتا ہے۔

ریاست کر ناٹک کے شہر دھارواڑ میں مکر سنکراتی کے موقع پر جلوس نکلا گیا. اس موقع پر یہاں کے جبلی سرکل سے ہوتے ہوئے شہر کے اہم راستوں میں ڈھول باجوں کے ساتھ جلوس نلکا لا گیا۔

مکر سنکرانتی کے موقع پر شاندار جلوس کا اہتمام
کیونکہ اس دن ہندو مذہب عقیدت کے مطابق لوگ اپنے کھیتوں میں پوجا کر تے ہیں اور اس دن مندروں اور مٹھوں میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
مکر سنکراتی تہوار
مکر سنکراتی تہوار
Intro:سنکراتی تہوار کے موقع پر داھارواڑ میں جلوس نکلا گیا.


Body:ریاست کر ناٹک دھارواڑ شہر میں سنکراتی تہوار کے موقع پر جلوس نکلا گیا. اس موقع پر یہاں کے جیبلی سرکل سے ہوتے ہوئے شہر کے اہم راستوں میں ڈھول بجاوں کے ساتھ جلوس نلکا لا گیا. ریاست کر ناٹک میں اس سنکراتی تہوار کو ہند مذاہب کے عوام بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں. اس دن کو ہند مذاہب کو نیا سال بھی مانا جاتا ہے. اس دن ہند مذاہب کے عوام اپنے کھیتوں میں جاکر پوجا کر تے ہیں. اس دن کئ مندروں اور مٹاوں میں دیگر تقریب انعقاد کیا جاتا ہے....


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.