ETV Bharat / state

Women Protest Against Smart Meters ہندواڑہ میں اسمارٹ میٹرز کے خلاف گھریلو خواتین کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 2, 2023, 12:55 PM IST

شمالی کمشیر قصبہ ہندوارہ کے بانڈے محلہ اور زرگر محلہ کی خواتین نے پیر کے روز علاقے میں اسماٹ میٹرس کی تنصیب کے خلاف احتجاج کیا۔

ہندواڑہ میں اسمارٹ میٹرز کے خلاف گھریلو خواتین کا احتجاج
ہندواڑہ میں اسمارٹ میٹرز کے خلاف گھریلو خواتین کا احتجاج

ہندواڑہ میں اسمارٹ میٹرز کے خلاف گھریلو خواتین کا احتجاج

ہندواڑہ: مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ میٹرز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ خواتین مظاہرین نے جامع قدیم اور آصف میموریل کلنک کے سامنے سڑک پر جمع ہوگئیں اور سڑک بلاک کر دی۔خواتین بجلی کے اسمارٹ میٹرس انسٹال کرنے پر حکام اور محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج کیا۔

خواتین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ میٹرس نصف کرنے سے ان کی سخت مشکلات درپیش آسکتے ہیں۔ہم لوگ قطنی طور علاقے میں اسمارٹ میٹرس انسٹال کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا جس حساب سے ہمیں بجلی کی بلیں موصول ہوئی ہے۔ ہم اسی ایک ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے بجلی فیس ادا کریں گے. لیکن اسمارٹ میٹرس انسٹال نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ہم اپنا احتجاج اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک اسمارٹ میٹرز کے منصوبے کے فیصلے کو واپس نہیں لیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم غریب لوگ ہں ۔ہم اسمارٹ میٹرس کے حساب سے پانچ دس ہزار روپے ادا نہیں کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Smart Meters in Anantnag اننت ناگ میں اسمارٹ میٹرز لگانے کے خلاف احتجاج

ان کا کہنا ہے کہ ہمارے شوہر مزدوری کرکے مشکل سے اپنے اہل عیال چلاتے ہیں۔ ہم یہ فِیصلہ قطنعی طور بردشت نہیں کریگے اور نا ہی اسمارٹ میٹر انسٹال ہونے نہیں دیں گے۔ حکام کو چاہئے وہ ہمارے ایگرمنٹ کاٹ کربجلی کی ترسیلی لائین واپس اٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.