ETV Bharat / state

کشتواڑ: ایس ایچ او کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 7:26 PM IST

عوام میں مفت ماسک تقسیم
عوام میں مفت ماسک تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ایس ایچ او عابد بخاری کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسم کیاگیا-


کشتواڑ پولیس کی طرف سے آج ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے کشتواڑ کے جامع مسجد کے باہر لوگوں کو مفت ماسک تقسیم کیے-

مفت ماسک تقسیم

اس دوران بغیر ماسک کے نظر آنے والے لوگوں کو ہدایت دیتے ہوے کہا کہ وہ ماسک ضرور لگایں۔ اور اس عالمی وبا کرونا وائرس جس نے عالمی طوپر تباہی مچائی ہے اس پر قابو پانے کے لئے ماسک لگانا اور باربار اپنے ہاتھوں کو سنی ٹائیز سے دھوئیں ۔

مزید پڑھیں :مفت ماسک تقسیم و عوام بیداری پروگرام

اس دوران قصبہ کشتواڑ میں گاڑی پر اعلان کیا گیا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا سے تحفظ کے پیش نظر جو رہنمایانہ خطوط جاری کی گئی ہے اس پر عمل پیراہوں تا کہ اس وبا سے بچنے کے لئے انتظامیہ کو مدد مل سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.