ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 5:12 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:24 PM IST

جموں و کشمیر میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں افراتفری مچ گئی۔

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڑ کیا گیا۔زلزلے کی وجہ سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔


واضح رہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ اور بھدرواہ میں بھی زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ڈوڈہ میں ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 تھی۔ اس دوران رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ بھلیسہ میں تھانتھ سرکاری مڈل اسکول کی دیوار میں شگاف پڑ گیا جبکہ دو مکانوں اور جموں و کشمیر بینک کی عمارت کو نقصان پہنچا تھا۔

Intro:Body:

earthquake jolts jammu and kashmir


Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.