ETV Bharat / state

کرفیو کے دوران کشمیر میں تذبذب کی کیفیت

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 10:57 AM IST

وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے چلتے انتظامیہ کی جانب سے آج نصف شب سے دفعہ 144کے تحت شہر سرینگر میں بندشیں عائد کی گئی ہیں۔

کرفیو کے دوران کشمیر میں تذبذب کی کیفیت

دارالحکموت سرینگر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا گیا، جگہ جگہ پر کھار دار تار سے سڑکوں کو سیل کیا گیا ہے اور سکیورٹی کی اضافی نفری کی تعیناتی عمل میں لاکر لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا جارہا ہے۔

کرفیو کے دوران کشمیر میں تذبذب کی کیفیت

وہیں دوسری جانب ریاست بھر میں تمام انٹر خدمات کو بھی مکمل طور معطل رکھا گیا ہے ۔اور تناؤ بھری اس صورتحال کے درمیان ریاست خاص کر وادی کشمیر کا باقی دنیا سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے ۔

لوگ سہمے ہوئے ہیں اور خوف وہراس میں اپنے گھروں میں محصور کئے گئے ہیں ۔ وہیں ہر چہار سو سنناٹا چھایا ہوا ہے۔

دوسری طرف ریاست کے مین اسڑیم پارٹیوں کے سربران کو بھی گذشتہ رات سے گھروں میں ہی نظر بند رکھا گیا جن میں نیشنل کانفرنس کے عمر عبدللہ، پی ڈی پی کی محبوبہ مفتی نے اور پیپلز کانفرنس کے سجاد غنی لون شامل ہیں ۔

Intro: وادی بھر غیر اعلانیہ کرفیو


Body:وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے چلتے انتظامیہ کی جانب سے آج نصف شب سے دفعہ 144کے تحت شہر سرینگر میں بندشیں عائد کی گئی ہیں ۔دارالحکموت سرینگر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا گیا جگہ جگہ پر کھار دار تار سے سڑکوں کو سیل کیا گیا ہے ۔ اور سیکورٹی کی اضافی نفری کی تعیناتی عمل میں لاکر لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا جارہا ہے۔
وہیں دوسری جانب ریاست بھر میں تمام انٹر خدمات کو بھی مکمل طور معطل رکھا گیا ہے ۔اور تناؤ بھری اس صورتحال کے بیچ ریاست خاص کر وادی کشمیر کا باقی دنیا سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے ۔
لوگ سہمے ہوئے ہیں اور خوف وہراس میں اپنے گھروں میں محصور کئے گئے ہیں ۔ وہیں ہر چہار سو سنناٹا چھایا ہوا ہے
دوسری طرف ریاست کے میں اسڑیم پارٹیوں کے سربران کو بھی گزشتہ رات سے گھروں میں ہی نظر بند رکھا گیا ۔جن میں نیشنل کانفرنس کے عمر عبدللہ، پی ڈی پی کی محبوبہ مفتی نے اور پیپلز کانفرنس کے سجاد غنی لون شامل ہیں .



Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.