ETV Bharat / state

PDD Daily Wager Electrocuted to Death: کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی کے عارضی ملازم کی موت

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 7:20 PM IST

Updated : Dec 31, 2021, 7:33 PM IST

PDD Daily Wager Electrocuted to Death: بجلی کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی عارضی ملازم بجلی کی موت
PDD Daily Wager Electrocuted to Death: بجلی کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی عارضی ملازم بجلی کی موت

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ کے لسر، کوکرناگ میں جمعہ کو محکمہ بجلی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہا ایک عارضی ملازم دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے فوت PDD Daily Wager Electrocuted to Death ہو گیا گیا۔

ضلع اننت ناگ کے لسر، کوکرناگ علاقے میں پی ڈی ڈی ڈیلی ویجر PDD Daily Wager Electrocuted ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا۔

جنوبی کشمیر کے لسر، کوکر ناگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے 30سالہ شخص کی موت

فوت ہونے والے شخص کی شناخت بوچھو کوکر ناگ کے رہنے والے 30 سالہ سہیل احمد بٹ ولد محمد رفیق کے طور پر ہوئی ہے۔

سہیل احمد محکمہ بجلی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے تھے اور لسر علاقے میں ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران بجلی کے راست رابطے میں آنے سے ان کی موت PDD Daily Wager Electrocuted to Death واقع ہو گئی۔

مزید پڑھیں: ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے فوت ہوئے لائن مین کے اہل خانہ کا احتجاج

سہیل احمد کی میت ان کے آبائی علاقہ میں پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ سہیل کو پر نم آنکھوں سے آبائی مقبرے میں سپرد لحد کیا گیا۔

Last Updated :Dec 31, 2021, 7:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.