ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: سن رائیزرس حیدر آباد نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں سن رائیزرس حیدرآباد نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

RCB vs SRH
RCB vs SRH

آئی پی ایل کا تیسرا مقابلہ رائل چیلینجرز بنگلور اور سن رائیزرس حیدر آباد کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

Last Updated :Sep 25, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.