ETV Bharat / science-and-technology

Big Decline in China Manufacturing چین کے مینوفیکچرنگ میں بڑی گراوٹ

author img

By

Published : Dec 31, 2022, 5:40 PM IST

چین کے مینوفیکچرنگ میں بڑی گراوٹ
چین کے مینوفیکچرنگ میں بڑی گراوٹ

چین میں کورونا کے بڑھتے کیسز نے مینوفیکچرنگ کو بری طرح سے متاثر کیا ہے، مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز کا انڈیکس دسمبر میں گر کر 47 پر آگیا ہے۔

ہانگ کانگ: کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز نے چین میں مینوفیکچرنگ کو بری طرح سے متاثر کیا ہے۔ رواں برس دسمبر کے مہینے میں یہ تقریباً تین سالوں میں اپنی سب سے بدترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا نے ہفتہ کو یہ معلومات دی۔ Big decline in China manufacturing

مزید پڑھیں:

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نیشنل بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز کا انڈیکس دسمبر میں گر کر 47 پر آگیا ہے، جو فروری 2020 35.7 کے مقابلے میں سب سے کم ریٹنگ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.