ETV Bharat / international

عمران خان ثالث کا کردار ادا کریں گے

author img

By

Published : Oct 13, 2019, 2:41 PM IST

ایران اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ریاض پہنچ رہے ہیں۔

عمران خان ثالث کا کردار ادا کریں گے (فائل فوٹو)

ایران اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے 'عمران خان سعودی عرب کے علاوہ ایران کے سرکاری دورہ پر بھی تہران جا ئیں گے۔'

ان کے ایجنڈے میں علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لئے راستہ تلاش کرنے کو لے کر تبادلہ خیال کرنا شامل ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کے بعد کہا تھا کہ 'امریکہ اور سعودی عرب نے ریاض اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ثالثی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔'

اس کے بعد ہی عمران خان کے دورے طے کئے گئے ہیں۔

Intro:Body:

sunday


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.