ETV Bharat / international

Australian Defense Minister on China's Labor Party: 'آئندہ انتخابات میں چین لیبرپارٹی کی حمایت کررہا ہے'

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 8:54 AM IST

آسٹریلیا
آسٹریلیا

آسٹریلیا کے وزیر دفاع ڈٹن کا کہنا ہے کہ ’اب ہمارے پاس ثبوت ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی آئندہ وفاقی انتخابات میں کس کے ساتھ جا رہی ہے اور یہ بالکل واضح ہے۔ انہوں نے مسٹر البنیس کو اپنے امیدوارکے طور پر منتخب کیا ہے۔Peter Dutton Says China Has Decided to Back Labor at the Election

آسٹریلیا کے وزیر دفاع پیٹر ڈٹن نے جمعرات کو کہا کہ چین نے آئندہ وفاقی انتخابات میں لیبر پارٹی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Peter Dutton Says China Has Decided to Back Labor at the Election

مسٹر ڈٹن کا یہ بیان آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کے ذریعہ لیبر پارٹی کے رہنما انتھونی البانیس کی چین سے معاشی دباو برداشت کرنے کی خواہش کے تعلق سے تنقید کئے جانے کے فوراً بعد آیا ہے۔

مزید پڑھیں:Australia to Reopen Borders: آسٹریلیا نے 21 فروری سے بین الاقوامی سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا

ذرائع کے مطابق مسٹر ڈٹن نے پارلیمنٹ میں کہا، ’’اب ہمارے پاس ثبوت ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی آئندہ وفاقی انتخابات میں کس کے ساتھ جا رہی ہے اور یہ بالکل واضح ہے۔ انہوں نے مسٹر البنیس کو اپنے امیدوارکے طورپر منتخب کیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.