ETV Bharat / international

جاپان کے ساتھ مئی میں تجارتی معاہدے کا امکان: ٹرمپ

author img

By

Published : Apr 27, 2019, 11:55 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مئی میں جاپان کے دورہ سے قبل اس کے ساتھ دو طرفہ تجارتی معاہدہ کر سکتے ہیں۔

rump meets Abe


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اوول آفس میں صحافیوں کو بتایا: 'مجھے لگتا ہے کہ یہ سمجھوتہ جلد ہی ہو سکتا ہے، ہو سکتا ہے کہ ہم وہاں (جاپان میں) اس معاہدہ پر دستخط کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ اور خاتون اول میلانيا ٹرمپ 25-28 مئی کے درمیان جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو سے ملاقات کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے۔ ٹرمپ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات بھی کریں گے۔

امریکہ کے صدر نے کاروبار، شمالی کوریا اور دیگر خارجہ پالیسی کے ایشوز پر باہمی مفادات پر بات چیت کے لیے جمعے کو مسٹر آبے کا وائٹ ہاؤس میں خیر مقدم کیا۔

Intro:Body:

news id


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.