ETV Bharat / city

Traffic Continues on Srinagar-Jammu Highway: خراب موسم کے باوجود سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت جاری

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 5:34 PM IST

جموں و کشمیر ٹریفک پولیس Jammu and Kashmir Traffic Police کے بیان کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے سبب آج ٹریفک روٹ پلان Traffic Route Plan کے مطابق شاہراہ دو طرفہ ٹریفک کے لیے بحال Highway Restored for Two-way Traffic ہے۔ حکام نے ٹریفک بلیٹن Traffic Bulletin میں لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جموں سرینگر اور رامبن میں ٹریفک کنٹرول یونٹس سے سڑک کی حالت کی تصدیق کیے بغیر شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

خراب موسم کے باوجود سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جاری
خراب موسم کے باوجود سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جاری

جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar National Highway پر دونوں جانب سے گاڑیوں کی آمد ورفت اس وقت جاری ہے، وہیں ہائیوے حکام موجودہ خراب موسم کے پیشِ نظر شاہراہ کو بحال رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔

خراب موسم کے باوجود سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جاری
خراب موسم کے باوجود سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جاری
جموں و کشمیر ٹریفک پولیس Jammu and Kashmir Traffic Police کے بیان کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے سبب آج ٹریفک روٹ پلان Traffic Route Plan کے مطابق شاہراہ دو طرفہ ٹریفک کے لیے بحال ہے۔ حکام نے ٹریفک بلیٹن میں لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جموں، سرینگر اور رامبن میں ٹریفک کنٹرول یونٹس سے سڑک کی حالت کی تصدیق کیے بغیر شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔


وہیں جموں کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات Meteorology Department نے منگل کو کشمیر میں 'اورینج الرٹ' Orange Alert جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'آنے والے دنوں میں بارش اور برفباری میں شدت آنے کی توقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.