ETV Bharat / city

'پی ڈی پی کا مقصد دفعہ 370 کی حفاظت کرنا ہے'

author img

By

Published : Apr 7, 2019, 10:57 PM IST

ى ڈی پی کی جانب سے پارٹی کنونشن منعقد

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں پى ڈی پی کی جانب سے پارٹی کنونشن منعقد ہوا جس میں پی ڈی پی کے کئی کارکنان نے شرکت کی۔


اس پروگرام میں پی ڈی پی کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر سمیع اللہ نے شرکت کی۔

ڈاکٹر سمیع اللہ نے پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'پی ڈی پی نے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے اور آگے بھی کرتی رہے گی۔

ى ڈی پی کی جانب سے پارٹی کنونشن منعقد

ڈاکٹر سمیع اللہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انتحابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پارلیمانی انتحابات میں پی ڈی پی کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر محبوبہ مفتی کو کامیاب بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'پی ڈی پی نے ہمیشہ دفعہ 370 کی حفاظت کے لیے کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے اتحاد توڑا'۔

Intro:آج ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں پى ڈی پی جانب سے پارٹی کنوینشن منعقد ہوا۔ جس میں پی ڈی پی کے کئی کارکن نے شرکت کی۔

یہ بات کابلہ ذکر ہے کہ این سی کے بعد پی ڈی پی کا سب سے پہلا پارٹی کنوینشن منعقد ہوا ضلع اگرچہ پہلے سے ہی ایک حصاص ضلع کرار دیا جاتا ہیں۔

اس موقعہ پر پی ڈی پی کے اسٹیٹ سیکیورٹی ڈاکٹر سمیح الہ نے شرکت کی اس حوالے سے ڈاکٹر سمیح الہ نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہ پی ڈی پی نے لوگوں کی فالاوبہبود کے لئے ہمیشہ کام کیا ہیں اور آگے بھی کرتے رہے گے۔

اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیح الہ نے کہا کہ پارمانی انتحابات میں پی ڈی پی کو اپنا قیمتی واٹ کر محبوبہ مفتی کو کامیاب کرے ان انتحابات میں بڈچڈ کر حاصا لے۔پی ڈی پی نے ہمیشہ دفہ 370 کی دفہ کےلئے کام کیا ہے اور اسی وجہ سے بی جی پی سے اپنا الحاق بھی توڑا۔




Body:آج ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں پى ڈی پی جانب سے پارٹی کنوینشن منعقد ہوا۔ جس میں پی ڈی پی کے کئی کارکن نے شرکت کی۔

یہ بات کابلہ ذکر ہے کہ این سی کے بعد پی ڈی پی کا سب سے پہلا پارٹی کنوینشن منعقد ہوا ضلع اگرچہ پہلے سے ہی ایک حصاص ضلع کرار دیا جاتا ہیں۔

اس موقعہ پر پی ڈی پی کے اسٹیٹ سیکیورٹی ڈاکٹر سمیح الہ نے شرکت کی اس حوالے سے ڈاکٹر سمیح الہ نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہ پی ڈی پی نے لوگوں کی فالاوبہبود کے لئے ہمیشہ کام کیا ہیں اور آگے بھی کرتے رہے گے۔

اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیح الہ نے کہا کہ پارمانی انتحابات میں پی ڈی پی کو اپنا قیمتی واٹ کر محبوبہ مفتی کو کامیاب کرے ان انتحابات میں بڈچڈ کر حاصا لے۔پی ڈی پی نے ہمیشہ دفہ 370 کی دفہ کےلئے کام کیا ہے اور اسی وجہ سے بی جی پی سے اپنا الحاق بھی توڑا۔




Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.