ETV Bharat / city

Installation of Smart Meters In Kashmir: 'سمارٹ میٹرس سے بجلی نظام میں مزید بہتری آئے گی'

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 5:05 PM IST

Updated : Feb 12, 2022, 8:29 PM IST

پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے چیف انجینئرChief Engineer, Power Development Department اعجاز احمد ڈار نے کہا کہ سمارٹ میٹرس کے نصب کرنے سے نہ صرف وادی کشمیر میں بجلی نظام میں بہتری آئی گی بلکہ افراد قوت کو بھی کم کیا جائےInstallation of Smart Meters In Kashmir گے۔ انہوں نے کہا سماٹ میٹرس نصب کرنے سے صارفین کے ماہانہ بجلی بل کے حوالے سے پائے جارہے خدشات بھی دور ہو جائے گئے۔

installing-of-smart-electricity-meters-will-improve-electricity-improvement-in-j-and-k-says-pdd-chief-engineer
سمارٹ میٹرس سے بجلی نظام میں مزید بہتری آئے گی

سرینگر:وادی کشمیر میں بجلی کے سمارٹ میٹرس نصب کرنے کا کام شروع کیا Smart Meters In Srinagar جاچکا ہے اور ابتدائی طور ضلع سرینگر میں شروعات کرتے ہوئے شہر سرینگر کے کئی علاقوں میں سمارٹ میڑس لگائیں گئے ہیں۔



پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بجلی کے سمارٹ میٹرس نصب کرنے کے منصوبے اور اس سے بجلی نظام میں آنے والی بہتری سے متعلق ای ٹی وی بھارت کے نمائدے پرویز الدین نے پی ڈی ڈی کے چیف انجنئیر اعجاز احمد ڈار سے خاص بات چیت Interview of PDD Chief Engineer Aijaz Ahmad Dar کی۔

سمارٹ میٹرس سے بجلی نظام میں مزید بہتری آئے گی



انٹرویو کے دوران چیف انجنیئر اعجاز ڈار نے کہا کہ شہر سرینگر میں نصب کیے جارہے ہیں سمارٹ میٹرس پُرانے کنونشنل الیکٹرانک میٹر سے زرا مختلف ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے موزائین سمارٹ میٹر کی الگ خاصیت ہے۔



سمارٹ میٹر ایک آٹو میٹک آلہ ہے جو قائم ڈیٹا سنٹر سے براہ راست سے جوڑا ہوا ہے۔ جوکہ پل پل استعمال کی گئی بجلی کا خاکہ ڈیٹا سنٹر کو فراہم کرے گا جس کے حصاب سے ہی پھر خود کار طریقے سے ماہانہ بجلی بِل صارف کو اپنے موبائل کے ذریعے پہنچ جائے گئی۔ اس کے علاوہ موبائل فون میں ایک مخصوص ایپ کے ذریعے بجلی صارفین کو استعمال ہورہی بجلی کا پل پل کی معلومات بھی حاصل کر پائے گا۔ اس نظام سے بجلی صارف ہر وقت باخبر رہے گا کہ گھر میں کتنی بجلی استعمال ہوتی رہتی ہے۔



انہوں نے کہا کہ اس کے مقابلے میں کنونشنل الکٹرانک میٹرس میں بلینگ کی خاطر ریڈنگ ڈاؤن لوڈ کر کے ایس ڈی او کے پاس بھیج کر پھر آن لائن یا جسمانی طور صارف کو گھر بھیجنے کا کام کیا جاتا تھا اور اس کے لیے محکمہ کو افراد قوت بھی درکار رہتی تھی۔



بات چیت کے دوران چیف انجنئیر اعجاز احمد نے کہا کہ اس سے نہ صرف وادی کشمیر میں بجلی نظام میں بہتری آئی گی بلکہ افراد قوت کو بھی کم کیا جائے گے۔ دوسری جانب صارفین کے ماہانہ بجلی بل کے حوالے سے پائے جارہے خدشات بھی دور ہو سکے گئے۔

نمائندے کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں چیف انجینئیر نے کہا کہ سمارٹ میٹرس سے لوگ خام خواہ ڈر رہے ہے کہ ماہانہ بجلی بل زیادہ آئی گئی۔ خوف یا ڈر کی کوئی بات نہیں ہے ،صارف جس ڈھنگ سے بجلی کا استعمال کرے گے اسی کے حصاب سے ماہانہ بل بھی آئی گی۔ مناسب اور بہتر ڈھنگ سے بجلی استعمال کرنے پر کوئی زیادہ بل نہیں آئی گی جس کا لوگ خدشات ظاہر کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع سرینگر میں سمارٹ میٹرس نصب کرنے کا کام شدومد سے جاری ہے اور آنے والے وقت میں دیگر اضلاع میں بھی یہ سمارٹ میٹرس جلد لگانے کا کام شروع کیا جارہا یے۔

یہ بھی پڑھیں:Electricity Problems in Kandiwara: کانڈیوارہ میں بجلی کے بوسیدہ ترسیلی نظام سے مقامی لوگ پریشان

پی ڈی ڈی کے چیف انجینئر کے مطباق پہلے مرحلے میں کشمیر میں 57 ہزار 5 سو سمارٹ میٹرس نصب کیے جارہے ہیں،جبکہ دوسرے مرحلے میں 3 لاکھ اور باقی تیسرے مرحلے میں یہ میٹرس نصب کرنے کا ہدف ہے۔

انہوں نے کہا رواں برس 2022 کے دسمبر مہینے تک ڈیڑھ لاکھ میٹرس کو نصب کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 12, 2022, 8:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.