ETV Bharat / city

جموں وکشمیر کے نئے فائنانشیل کمشنر اتل ڈلو

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 9:47 PM IST

جموں وکشمیر کے نئے فائنانشئل کمشنراتل ڈلو
جموں وکشمیر کے نئے فائنانشئل کمشنراتل ڈلو

انتظامیہ نے سینیئر سیول سروس آفیسر اتل ڈلو کو جموں وکشمیر کا فائنانشیل کمشنر تعینات کیا ہے۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمینٹ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق ویویک بھردواج محکمۂ صحت و میڈیکل ایجوکیشن کے نئے فائنانشیل کمشنر تعینات کیے گئے ہیں اور اتل ڈلو کو فائنانشیل کمشنر بنایا گیا ہے۔

جموں وکشمیر کے نئے فائنانشئل کمشنراتل ڈلو
جموں وکشمیر کے نئے فائنانشئل کمشنراتل ڈلو

مزید پڑھیں: شہر سرینگر اور اطراف میں محرم کے جلوس پر پابندی عائد

اتل ڈلو گزشتہ چار برسوں سے محکمۂ صحت و میڈیکل ایجوکیشن کے انتظامی سکریٹری کے عہدے پر تعینات تھے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.