ETV Bharat / city

CRPF Vehicle Accident In Shopian: شوپیاں میں سی آر پی ایف گاڑی کا حادثہ، پانچ اہلکار زخمی

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 4:20 PM IST

Crpf Vehicle  met accident in shopian ,5 personal  Injured
شوپیاں میں سی آر پی ایف گاڑی کا حادثہ، 5 اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقہ میں سی آر پی ایف گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ CRPF Vehicle Accident In Shopian

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں سینٹر ریزرو پولیس فورس کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ مین 5 سی آر پی ایف اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں، جن مین سے ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ CRPF Vehicle Accident In Shopian۔

شوپیاں میں سی آر پی ایف گاڑی کا حادثہ، 5 اہلکار زخمی

ذرائع نے بتایا کہ زینہ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی اور ایک ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے سے 178 بٹالین سی آر پی ایف کے 5 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔زخمی سی آر پی اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال زینہ پورہ علاج معالجے کے لیے پہنچایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.