ETV Bharat / city

Mask Campaign in Doda: کورونا کے مثبت معاملات میں اضافہ کے بعد ڈوڈہ میں ’ماسک کمپیئن‘ کا آغاز

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 7:17 PM IST

کورونا کے مثبت معامات میں اضافہ کے بعد ڈوڈہ میں ’ماسک کمپین‘ کا آغاز
کورونا کے مثبت معامات میں اضافہ کے بعد ڈوڈہ میں ’ماسک کمپین‘ کا آغاز

ڈوڈہ میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔ پولیس کی جانب سے اس سلسلہ میں آگاہی مہم چلائی Mask Campaign in Doda جارہی ہے اور لوگوں کو ماسک کا استعمال کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے قصّبہ ڈوڈہ میں کویڈ۔19 ضوابط پر عمل آوری کےلیے آگاہی مہم Mask Campaign in Doda شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے تحت لوگوں کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

کورونا کے مثبت معامات میں اضافہ کے بعد ڈوڈہ میں ’ماسک کمپین‘ کا آغاز

قصّبہ کے اندر متعدد مقامات پر ناکے لگاتے ہوئے لوگوں کو ماسک کا استعمال کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔ اس مہم کے دوران لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کئے گئے۔ بغیر ماسک پہنے قصّبہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے. Corona virus news from Doda۔

یہ بھی پڑھیں: Suicide in Kulgam: ضلع کولگام میں 23 سالہ خاتون کی مبینہ خود کشی

ڈوڈہ میں کویڈ۔19 کے مثبت معاملات میں اضافہ کے بعد انتظامیہ کی طرف سے کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل آوری کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں تاہم خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی اور جرمانہ عائد کئے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.