ETV Bharat / city

Two brothers drowned in Jhelum River in Baramulla: بارہمولہ میں دو بھائی دریائے جہلم میں غرقاب

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 1:31 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جمعے کی صبح ریت نکالنے کے دوران بانڈی پورہ کے دو بھائی دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔

Two brothers drowned in Jhelum river in Baramulla
بارہمولہ میں دو بھائی دریائے جہلم میں غرقاب

ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جمعے کی صبح دو بھائی دریائے جہلم سے ریت نکال رہے کہ تھا کہ اس دوران وہ پھسل کر غرقاب ہوگئے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی بچاؤ آپریشن شروع کیا گیا اور ڈوبنے والوں کے تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ Accident in Baramulla district of North Kashmir

یہ بھی پڑھیں:

غرقاب ہونے والے بھائیوں کی شناخت ہلال احمد ملا اور نصیر احمد ملا کے بطور کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.