ETV Bharat / business

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 12:41 PM IST

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

ملک کے میٹرو شہروں میں گزشتہ دو مہینوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔Petrol and Diesel Prices Constant راجدھانی دہلی میں ویٹ میں کمی کی وجہ سے بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ ( بی پی سی ایل) پمپ پر پٹرول کی قیمت 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 86.67 روپے فی لیٹر رہی۔Petrol and Diesel Prices in Delhi

گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کو مسلسل 60ویں دن کوئی کمی بیشی نہیں کی گئی ۔ Petrol and Diesel Prices Constant

مرکزی حکومت کی جانب سے 4 نومبر کو پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی تخفیف کے اعلان کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی آئی تھی اور کچھ ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویٹ میں کمی کے فیصلے کے بعد دہلی میں پٹرول آٹھ روپے تک سستا ہو گیا تھا۔

گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 60ویں دن بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ راجدھانی دہلی میں ویٹ میں کمی کی وجہ سے بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل ) کے اسٹیشنز پر پٹرول کی قیمت 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 86.67 روپے فی لیٹر ہے۔Petrol and Diesel Prices in Delhi

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔ آج ملک کے چار بڑے میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں: Petrol and Diesel prices in Metro Cities

چار میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔

میٹروپولیٹین ............پٹرول............ڈیزل ................................(روپے فی لیٹر)

دہلی ...........95.41.......... 86.67

کولکتہ ........104.67.........89.79

ممبئی ..........109.98........94.14

چنئی...........101.40........91.43

مزید پڑھیں: Defer GST Hike on Textiles: کپڑوں پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کو ملتوی کیے جانے کا خیر مقدم

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.