ETV Bharat / business

آٹو موبائل کے صنعت میں کساد بازاری

author img

By

Published : Nov 18, 2019, 11:28 PM IST

حکومت کے لیے ضروری ہے کہ معیشت کی ترقی کے لیے اقدامات کرے اور انہیں پٹری پر لانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔

فائل فوٹو

کئی صنعتوں میں چوطرفہ کساد بازاری ہے۔ رواں برس 11.7 ملین موٹر گاڑیاں (سبھی زمروں میں) فروخت ہوئیں جبکہ 2018 میں اپریل سے ستمبر کے دوران 14.1 ملین موٹر گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔ لیکن تہواروں کے موسم میں پسنجرموٹر گاڑیوں میں سال در سال 0.3 فی صد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ایک پالیسی ساز کے طور پر حکومت ،جہاں اور جب کبھی ضرورت ہو ، صنعت کی جامع اور مسلسل ترقی کے لئے متعدد اقدامات کے توسط سے معیشت کی صورتحال کو گرنے نہ دینے اور اس میں رفتار لانے کی ہمیشہ کوشش کرتی ہے۔

یہ اطلاع بھاری صنعتوں اور سرکاری کمپنیوں کے وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

Intro:Body:

18 nov


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.