NIA detained A Man in Bhatkal: این آئی اے نے بھٹکل میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا

author img

By

Published : Jul 31, 2022, 8:32 PM IST

این آئی اے نے بھٹکل میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا

این آئی اے نے اس شخص کو داعش تنظیم کی تحریروں کا ترجمہ کرنے کے شبہ میں حراست میں لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکام اسے ایک پوشیدہ مقام پر لے گئے ہیں اور اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ NIA detained A Man in Bhatkal

بھٹکل: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے مبینہ طور پر بھٹکل میں ایک شخص کو شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے کے شبہ میں حراست میں لیا ہے۔ اتوار کی صبح تقریباً 4 بجے این آئی اے کے اہلکاروں نے بھٹکل میں تلاشی کارروائی کی اور 30 سالہ شخص کو حراست میں لیا۔

مزید پڑھیں:

ممبئی: اے ٹی ایس نے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا

اس شخص کو داعش تنظیم کی تحریروں کا ترجمہ کرنے کے شبہ میں حراست میں لیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ حکام اسے ایک پوشیدہ مقام پر لے گئے ہیں اور اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ Suspected links with terrorist organizations: NIA detained A Man in Bhatkal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.