ETV Bharat / bharat

پونے: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 7:13 PM IST

Updated : Jun 7, 2021, 9:23 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے کے علاقے پیرنگوت میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے میں اب تک 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

کمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک
کمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

اس حادثے میں سات افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے حادثے پر پہنچا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پونے: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔

Last Updated : Jun 7, 2021, 9:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.