ETV Bharat / state

Casual labourers hold protest, demand regularisation: عارضی ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، مستقل کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 1:48 PM IST

جموں کشمیر کیجول لیبرس یونائٹڈ فرنٹ سے وابستہ یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین Casual Labourers protest نے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے میں اجرتوں کی واگزاری سمیت مستقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Demand for Regularization of Casual Labourersکیا۔

Demand for Regularization of Casual Labourers: 61ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کیے جانے کا مطالبہ
Demand for Regularization of Casual Labourers: 61ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کیے جانے کا مطالبہ

Casual labourers hold protest, demand regularisation

: عارضی ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، مستقل کرنے کا مطالبہ

مختلف محکمہ جات میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں Casual Labourers protest in Kupwaraاپنے مانگوں کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

کپوارہ میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین کا احتجاج

احتجاج کر رہے عارضی ملازمین نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’ایک اور سال گزر گیا، تاہم عارضی ملازمین کے مسائل جوں کے توں ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مختلف محکموں میں دہائیوں سے یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین انتہائی کسمپرسی J&K Casual Labourersکی زندگی گزار رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج، کئی افراد بے ہوش

احتجاج کر رہے عارضی ملازمین نے کہا: ’’انتظامیہ سمیت مختلف محکمہ جات خصوصا محکمہ سیاحت کی جانب سے سال نو سمیت دیگر تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جن پر کروڑوں روپے صرف کیے جاتے ہیں، جبکہ محکمہ میں برسوں سے کام کر رہے غریب عارضی ملازمین کی تنخواہیں واگزار نہیں کی جا رہیں۔‘‘

انہوں نے انتظامیہ سے جموں و کشمیر کے 61ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے Demand for Regularization of Casual Labourersرکی پڑی اجرتوں کو بھی واگزار کیے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.