ETV Bharat / state

سوپور میں آرٹ اور کلچر پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 10:19 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:48 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں جہلم فوٹوگرافی قلب نامی یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے آرٹ اور کلچر پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

سوپور میں آرٹ اور کلچر پروگرام کا اہتمام
سوپور میں آرٹ اور کلچر پروگرام کا اہتمام

اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں اور فن کو فروغ دینا ہے جیسے کہ شعر و شاعری، کشمیری کلچر اور اسٹوری ٹیلنگ کیونکہ آج کل کے نوجوان اپنے کلچر سے دور ہو رہے ہیں۔

سوپور میں آرٹ اور کلچر پروگرام کا اہتمام

اس پروگرام میں سرینگر اور بارہمولہ کے ساتھ ساتھ جموں کے ابھرتے ہوئے فنکاروں نے حصہ لیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے فنکاروں نے کہا کہ 'ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ ہمیں اس پروگرام میں اپنے ہنر کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملا۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.