Pahari People Demand Reservation: ریاسی علاقے کے لیے پہاڑی ریزرویشن کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 7:46 PM IST

ریاسی کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والے پسماندہ طبقات کے لوگوں کو ریزرویشن دینے کے حوالے سے ایڈوکیٹ شیخ ایاز حسین نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور ریزرویشن کا مطالبہ کیا۔ Pahari People Demand Reservation for Reasi area

ریاسی: جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں ایڈوکیٹ شیخ ایاز حسین کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاسی کے پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ Demand Pahari Reservation for Reasi area

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس دوران ایڈوکیٹ شیخ ایاز حسین نے حکومت پر ضلع کے پسماندہ لوگوں کو نذر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریاسی کے پہاڑی علاقوں میں مقیم پسماندہ نوجوانوں کا مستقبل مخدوش ہوتا جارہا ہے لیکن حکومت کے کانوں جوں نہیں رینگ رہی ہے. انہوں نے کانفرنس میں سیاسی و سماجی لوگوں سے ایک ہوکر یہاں کے نوجوانوں کے مستقبل کے لئے لڑنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.