ETV Bharat / business

Jammu and Kashmir Budget Highlights جموں و کشمیر بجٹ 2023۔24 ہائی لائٹس

author img

By

Published : Mar 14, 2023, 12:57 PM IST

Jammu and Kashmir Budget Highlights
جموں و کشمیر بجٹ 2023۔24 ہائی لائٹس

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی برس 2023۔24 کے لیے جموں و کشمیر کے لیے 1.18 لاکھ روڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ Jammu and Kashmir Budget Highlights

نئی دہلی: مزکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے گذشتہ روز پارلیمنٹ میں مرکزکے زیر اتنظام علاقہ بجٹ 24-2023 پیش کیا جس میں دیہی ترقی پر زور دیا گیا ہے۔ بجٹ ہائی لائٹس مندرجہ ذیل ہیں:

  • ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ اسکیم کے لیے 900 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
  • فصل بیمہ اسکیم کے لیے 120 کروڑ روپے۔
  • پردھان منتری گرام سڑک یوجناکے لیے 1600 کروڑ روپے
  • ’مشن یوتھ پروگرام‘ کے لیے 200 کروڑ روپے مختص
  • بینکوں کے لیے 100 کروڑ روپے۔
  • ہائی وے ریسٹنگ پلیسز کے قیام کے لیے 20 کروڑ روپے۔
  • سنٹرل روڈ انفراسٹکچر فنڈ کے تحت 300 کروڑ روپے اور نابارڈ اسکیم کے تحت 1000 کروڑ روپے۔
  • سیاحت کے فروغ کے لیے 40 کروڑ روپے۔
  • سال 2023۔24 کے دوران مذہبی سرکٹس کے لیے 60 کروڑ روپے
  • انڈسٹریل اسٹیٹس کے لیے 400 کروڑ روپے۔
  • نئی ٹاؤن شپس/ بڑے پیمانے پر ہاؤسنگ ترقی کے لیے 100 کروڑ روپے۔
  • DDC/BDC/PRI رہائش اور دفاتر کے قیام کے لیے 120 کروڑ روپے
  • جل جیون مشن کے لیے 5000 کروڑ روپے
  • بی ڈی سی اور ڈی ڈی سی کے تمام دفاتروں کے لیے ای آفس
  • پی آر آئی سیکیورٹی کے لیے 40 کروڑ روپے۔
  • بنکروں کی تعمیر کے لیے 50 کروڑ روپے۔
  • PRIs/ULBs کے لیے 1313 کروڑ روپے۔
  • اسکولوں میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے 40 کروڑ روپے
  • وولر جھیل کے اطراف میں سڑک کی تعمیر کے لیے 25 کروڑ روپے۔
  • ڈل کی ترقی کے لیے 90 کروڑ روپے۔
  • میٹرو کارپوریشنز کے لیے 140 کروڑ روپے۔
  • جموں اور سری نگر سٹی گرانٹس کے لیے 100 کروڑ روپے۔
  • سٹی سسٹین ایبل/ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ فنڈ کے لیے 150 کروڑ روپے۔
  • کشمیری مہاجرین کے لیے ٹرانزٹ رہائش کی تعمیر کے لیے 400 کروڑ روپے۔
  • سی ایس ایس اور یونین ٹیریٹری سیکٹر کے تحت اسمارٹ سٹی پروجیکٹس کے لیے 520 کروڑ روپے۔
  • AB-PMJAY صحت اسکیم کے لیے 399 کروڑ روپے۔
  • درج فہرست قبائل کی بہبود کے لیے 75 کروڑ روپے
  • دیویکا پروجیکٹ کے لیے 2 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔
  • مزید پڑھیں:
  • جموں و کشمیر کی مجموعی گھریلو پیداوار کو دوگنا کرنے کا ہدف
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.