ETV Bharat / sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹیموں پر ایک نظر، پاکستان کے اسکواڈ کا انتظار - T20 WC 2024 Squad

author img

By ETV Bharat Sports Team

Published : May 7, 2024, 9:17 PM IST

Updated : May 14, 2024, 3:17 PM IST

Every squad for the men's T20 World Cup 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 (ای ٹی وی بھارت)

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سمیت کئی کرکٹ بورڈز نے اپنی ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ لیکن پاکستان نے ابھی تک اپنے اسکواڈز کا اعلان نہیں کیا ہے۔

حیدرآباد: امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2 جون سے شروع ہو رہا ہے۔ کرکٹ کی اس عظیم جنگ میں دنیا کی بیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ جس کے لیے پاکستان کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

تمام ٹیموں کو 25 مئی تک اپنے اسکواڈ میں رد و بدل کرنے کا اختیار بھی ہے لیکن 25 مئی کے بعد کسی بھی تبدیلی کے لیے آئی سی سی سے منظوری لینا ضروری ہوگا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج میچ 9 جون کو کھیلا جائے گا۔ ایسے میں تمام کرکٹ کے شائقین پاکستان اسکواڈ کا انتظار کر رہے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیموں کے اسکواڈز:

انڈیا

روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، ویراٹ کوہلی، یشسوی جیسوال، سوریہ کمار یادو، رشبھ پنٹ (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رویندرا جڈیجہ، محمد سراج، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، یوزویندر چہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ

ریزرو کھلاڑی: شوبھمن گل، رنکو سنگھ، خلیل احمد اور اویش خان

انگلینڈ

جوز بٹلر (کپتان)، جوفرا آرچر، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگ اسٹون، عادل رشید، فل سالٹ، بین ڈکٹ، ریس ٹوپلی، معین علی، مارک ووڈ۔

آسٹریلیا

مچل مارش (کپتان)، ایشٹن ایگر، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، پیٹ کمنز، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، جوش ہیزل ووڈ، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زیمپا، میتھیو ویڈ

نیوزی لینڈ

کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، مائیکل بریسویل، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جمی نیشام، گلین فلپس، راچن رویندرا، ایش سوڈھی، ٹم ساؤتھی، مچل سینٹنر۔

ریزرو کھلاڑی: بین سیئرز

جنوبی افریقہ

ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، کوئنٹن ڈی کوک، بیورن فورٹوئن، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ڈیوڈ ملر، اینرک نورٹجے، کاگیسو رباڈا، ریان رکیلٹن، ٹرسٹان اسٹبس، تبریز شمسی، جیرالڈ

ویسٹ انڈیز

روومین پاول (کپتان)، الزاری جوزف، جانسن چارلس، روسٹن چیس، شمرون ہیٹمائر، جیسن ہولڈر، شائی ہوپ، اکیلا حسین، شمر جوزف، برینڈن کنگ، گڈاکیش موتی، نکولس پورن، آندرے رسل، شیرفین ردرفورڈ، روماریو شیفرڈ۔

افغانستان

راشد خان (کپتان)، رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ابراہیم زدران، عظمت اللہ عمرزئی، نجیب اللہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نائب، کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نور احمد، نوین الحق، فضل الحق فاروقی، فرید احمد ملک

ریزرو کھلاڑی: حضرت اللہ زازئی، صدیق اتل، سلیم صافی۔

کینیڈا

سعد بن ظفر (کپتان)، ہارون جانسن، دلان ہیلیگر، دلپریت باجوہ، ہرش ٹھاکر، جیریمی گورڈن، جنید صدیقی، کلیم ثنا، کنورپال تتھگور، نونیت دھالیوال، نکولس کرٹن، پرگٹ سنگھ، رویندرپال سنگھ، ریانخان پٹھان، شریوا

ریزرو کھلاڑی: تاجندر سنگھ، آدتیہ وردراجن، عمار خالد، جتندر ماتارو، پروین کمار۔

نیپال

روہت پاڈیل (کپتان)، آصف شیخ، انیل کمار ساہ، کشال بھرٹیل، کشال مالا، دیپندر سنگھ ایری، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، سومپال کامی، پرتیس جی سی، سندیپ جورا، اویناش بوہرا، ساگر دھکل، کمل سنگھ ایری ۔

عمان

عاقب الیاس (کپتان)، ذیشان مقصود، کشیپ پرجاپتی، پرتیک اٹھاولے (وکٹ کیپر)، آیان خان، شعیب خان، محمد ندیم، نسیم خوشی (وکٹ کیپر)، مہران خان، بلال خان، رفیع اللہ، کلیم اللہ، فیاض بٹ، شکیل احمد، خالد کیلوری

ریزرو کھلاڑی: سمے سریواستو، سفیان محمود، جئے اوڈیدرا، جتندر سنگھ،

اسکاٹ لینڈ

رچی بیرنگٹن (کپتان)، میتھیو کراس، بریڈ کری، کرس گریوز، اولی ہیرز، جیک جارویس، مائیکل جونز، مائیکل لیسک، برینڈن میک ملن، جارج منسی، سفیان شریف، کرس سول، چارلی ٹیئر، مارک واٹ، بریڈ وہیل۔

یوگانڈا

برائن مسابا (کپتان)، سائمن سیسازی، راجر مکاسا، کوسماس کیاوٹا، دنیش ناکرانی، فریڈ اچیلم، کینتھ ویسووا، الپیش رمجانی، فرینک نسیبوگا، ہنری سیسینڈو، بلال حسون، رابنسن اوبیا، ریاضت علی شاہ (نائب کپتان) راونک پٹیل

ریزرو کھلاڑی: معصوم میوباز، رونالڈ لوٹایا

امریکہ

مونانک پٹیل (کپتان)، آرون جونز (نائب کپتان)، اینڈریس گوس، کوری اینڈرسن، علی خان، ہرمیت سنگھ، جے سی سنگھ، ملند کمار، نثارگ پٹیل، نتیش کمار، نوشتوش کینجیگے، سوربھ نیتھرالوکر، شیڈلی وان شالکوک، اسٹیون ٹیلر ، شایان جہانگیر

ریزرو کھلاڑی: گجانند سنگھ، جوانوئے ڈریسڈیل، یاسر محمد

آئرلینڈ

پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک ایڈیئر، راس ایڈیئر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلنی، جارج ڈوکریل، گراہم ہیوم، جوش لٹل، بیری میک کارتھی، نیل راک (وکٹ کیپر)، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر (وکٹ کیپر) ، بین وائٹ اور کریگ ینگ۔

پاپوا نیوگنی

اسد والا (کپتان)، سی جے امینی (نائب کپتان)، ایلی ناؤ، چاڈ سوپر، ہلا ویرے، ہیری ہیری، جیک گارڈنر، جان کاریکو، کبوا واگی موریا، کپلنگ ڈوریگا، لیگا سیاکا، نارمن وانووا، سیما کامیا، سیسے باؤ، ٹونی یورا

سری لنکا

ونیندو ہسرنگا (کپتان)، چارتھ اسالنکا (نائب کپتان)، کوسل مینڈس، پاتھم نسانکا، کامنڈو مینڈس، سدیرا سمرویکرما، اینجلو میتھیوز، دسن شناکا، دھننجے ڈی سلوا، مہیش تھیکشنا، دنیت ویلاگے، دُشمنا چمیرا، نوان تشارا، متھیشا پاتھیرانا، اور دلشان مدوشنکا

ریزرو کھلاڑی: آسیتھا فرنانڈو، وجے کانت ویاکانت، بھانوکا راجا پاکسے اور زینتھ لیانج۔

نمیبیا

گیرہارڈ ایراسمس (کپتان)، زین گرین، مائیکل وان لنگن، ڈیلن لیچر، روبن ٹرمپلمین، جیک براسل، بین شیکونگو، ٹینگینی لونگامینی، نیکو ڈیوین، جے جے اسمٹ، جان فریلنک، جے پی کوٹزے، ڈیوڈ ویزے، برنارڈ شولٹز، ملان کروگر اور پی ڈی بلگناٹ

نیدرلینڈز

اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان)، آرین دت، باس ڈی لیڈے، ڈینیل ڈورم، فریڈ کلاسن، کائل کلین، لوگن وین بیک، میکس او ڈاؤڈ، مائیکل لیویٹ، پال وین میکرین، سائبرینڈ اینجلبریچ، تیجا ندامانورو، ٹم پرنگل، وکرم سنگھ اور ویسلے بیریسی۔

بنگلہ دیش

نظم الحسین شانتو (کپتان)، تسکین احمد، لٹن داس، سومیہ سرکار، تنجید حسن تمیم، شکیب الحسن، توحید ہردوئے، محمود اللہ ریاض، ذاکر علی انیق، تنویر اسلام، مہدی حسن، رشاد حسین، مستفیض الرحمان، شریف الاسلام، تنظیم حسن ثاقب۔

ریزرو کھلاڑی- عفیف حسین، حسن محمود

Last Updated :May 14, 2024, 3:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.