اردو

urdu

Bahubali Young Man Taking Shoulder Lift Bike: نوجوان نے کندھے پر بائک اٹھا کر پہاڑی راستہ عبور کیا، ویڈیو وائرل

By

Published : Feb 8, 2022, 9:03 AM IST

Updated : Feb 8, 2022, 12:29 PM IST

()
ایک نوجوان جو اپنی بائک سے ناکروڈ سے چاجو جارہا تھا، کہ راستے میں بڑے بڑے پتھر اور ملبے کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ کافی دیر غور و فکر کرنے کے بعد نوجوان نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل کو اٹھا کر دوسرے سرے پر لے جائے گا۔ نوجوان نے موٹر سائیکل کو اپنے کندھے پر اٹھایا لیا۔ ایسے میں موقع پر موجود لوگوں نے بائک کو سہارا دیتے ہوئے نوجوان کو دوسرے سرے تک پہنچانے میں مدد کی۔ اس دوران موقع پر موجود لوگوں نے نوجوان کی ہمت دیکھ کر اس کی خوب تعریف کی۔ Bike lifted on Shoulder in Chamba Himachal pradesh
Last Updated :Feb 8, 2022, 12:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details