اردو

urdu

Fishing Boat Sunk Video سمندر کے بیچ میں کشتی ڈوبنے کی ویڈیو وائرل

By

Published : Sep 27, 2022, 9:24 PM IST

()
کنیا کماری کے مٹم گرام علاقہ کے 19 ماہی گیر مچھلی پکڑنے کے لیے سمندر میں گئے۔ ماہی گیری کے دوران ایک غیر متوقع لہر میں کشتی ڈوبنے لگی۔ کشتی میں سوار 19 ماہی گیروں نے عین وقت پر سمندر میں غوطہ لگا دیا۔ اسی وقت وہاں سے گزرنے والی دیگر کشتیوں کے ماہی گیروں نے سمندر میں پھنسے 19 ماہی گیروں کو بحفاظت نکال لیا اور مٹم فشنگ پورٹ روانہ کیا۔ وہیں اس معاملے کی تحقیقات کرنے والی کولاچل کوسٹل پولیس نے کشتی ڈوبنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں Fishing Boat Sunk Video

ABOUT THE AUTHOR

...view details