اردو

urdu

کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ سچن تیندولکر

By

Published : Apr 24, 2021, 7:26 PM IST

سچن تیندولکر، جنہیں دنیائے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے، آج 48 برس کے ہوگئے ہیں۔ سچن نے 16 سال 205 دن کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا اور پورے کریئر کئی ریکارڈز اپنے نام کئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details