اردو

urdu

malihabad mango: ملیح آباد کے آم کا ذائقہ پھیکا، باغبان پریشان

By

Published : Jun 29, 2021, 2:37 PM IST

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ سےتقریباً 25 کلومیٹر دوری پر ملیح آباد ہے، اسے 'آم پٹی' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے آم کا ہر کوئی دیوانہ ہے لیکن اس سے جڑے باغبان پریشان ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران باغبان ایڈوکیٹ محمد طیب نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس بار آم کی فصل کا بہت نقصان ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ سال کے مقابلے امسال فصل بہتر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details