اردو

urdu

Gauhar Jaan birthanniversery: گلوکارہ گوہر جان کی سالگرہ پر خصوصی پیشکش

By

Published : Jun 26, 2021, 2:33 PM IST

()
گوہر جان Gauhar Jaan کی مقبولیت میں اس وقت اضافہ ہوا جب 1902 میں گراموفون کمپنی کے لیے ان کے نغمے کو ریکارڈ کیا گیا۔ اس طرح وہ بر صغیر کی پہلی فنکارہ بن گئیں جن کو گراموفون پر ریکارڈ کیا گیا۔ 1903 میں ان کے ریکارڈ بھارتی بازاروں میں آنے لگے جس کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ ان کے چاہنے والے مقررہ رقم سے کئی گنا زیادہ رقم ادا کرکے ان کے ریکارڈ حاصل کرتے رہے جس کے بعد گوہر جان کو 'گراموفون گرل' کہا جانے لگا ریکارڈ پر ان کی تصاویر لگی رہتی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details