اردو

urdu

مچھلی فروشوں کا کاروبار شدید متاثر، فاقہ کشی کے دہانے پر

By

Published : May 22, 2021, 2:27 PM IST

کورونا کیسز میں اضافے کے سبب مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مغربی بنگال میں مچھلی کے کاروباری پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بڑی مشکل سے گھر چلا رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details