اردو

urdu

ڈیری کسانوں کی ناراضگی، دودھ سے کیا غسل

By

Published : May 20, 2021, 5:40 PM IST

کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع کے ڈیری کسانوں نے گذشتہ شام 'کیرالہ کوآپریٹو ملک پروڈیوسرز' کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دودھ سے غسل کیا۔ واضح ہو کہ کیرالہ کوآپریٹو ملک پروڈیوسرز نے ریاست میں کووڈ کے معاملے میں اضافے کے باعث شام کے وقت دودھ جمع کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس سے ڈیری کسان پریشان ہیں، جس پر کسانوں نے کوآپریٹو کے خلاف احتجاج کیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ انہیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے، ایسے وقت اس طرح کے فیصلے ان کے لیے نقصان دہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details