اردو

urdu

ساگر دھنکھر قتل کیس کا ایک ویڈیو وائرل

By

Published : May 27, 2021, 10:54 PM IST

اولمپکس میڈل جیتنے والے ریسلر سشیل کمار کو دہلی پولیس نے ایک قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ سشیل کمار کی گرفتاری کے بعد اب ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں سشیل کمار ساگر دھنکر کو مارتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details