اردو

urdu

گلوکار کشور کمار کے یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش

By

Published : Aug 4, 2021, 1:46 PM IST

()
ہندی سنیما کے عظیم گلوکار کشور کمار کی پیدائش مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں 04 اگست 1929 کو متوسط بنگالی خاندان میں ایڈوکیٹ کنجی لال گانگولی کے گھر میں ہوئی۔کشور کمار نے تقریباً 1500 فلموں میں گانے گائے۔ آج بھی لوگ ان کے گانے بڑے شوق سے سنتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details