اردو

urdu

Aryan Khan Accepts Hand Kiss آرین خان کے ہاتھ کا بوسہ لیتے ہوئے مداح کا ویڈیو وائرل

By

Published : Sep 16, 2022, 4:11 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

سپر اسٹار شاہ رخ خان اور گوری خان کے بیٹے آرین خان کا شمار بالی ووڈ کے مقبول ترین اسٹار کڈ میں ہوتا ہے۔ شاہ رخ کی طرح ان کے بیٹے آرین کو بھی چاہنے والوں کی فہرست لمبی ہے۔ جمعرات کو آرین کو ممبئی ہوائی اڈے پر دیکھا گیا۔ اس دوران جب وہ ہوائی اڈے سے باہر نکل رہے تو کئی مداحوں نے ان کے ساتھ تصویریں بھی کھینچوائی۔ ایک مداح نے آرین کو ایک گلاب کا پھول بھی دیا اور آرین نے سلام کرتے ہوئے مداح کا شکریہ ادا کیا۔ وہیں ایک مداح انہیں دیکھ کر جذباتی ہوگیا اور اس نے آرین کا ہاتھ چوم لیا۔
Last Updated :Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details