اردو

urdu

Opposition Leader in Ahmedabad Municipal Corporation: شہزاد خان پٹھان سے خصوصی بات چیت

By

Published : Jan 12, 2022, 10:50 AM IST

Updated : Jan 12, 2022, 12:58 PM IST

احمدآباد میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر Opposition Leader in Ahmedabad Municipal Corporation کے طور پر شہزاد خان پٹھان کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، شدید مخالفت کے باوجود ہائی کمان نے شہزاد خان کے نام پر مہر ثبت کردی ہے۔ شہزاد خان کا نام سامنے آنے پر احمدآباد میونسپل کارپوریشن Ahmedabad Municipal Corporation کے دس کونسلروں نے بغاوت کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم ان میں سے چار کونسلروں کو شو کاز نوٹس دیا گیا ہے۔ دانی لمڈا کے کونسلر شہزاد خان پٹھان کو اپوزیشن لیڈر بنایا گیا۔ اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ روشن آرا نے شہزاد خان پٹھان سے خصوصی بات کی۔
Last Updated :Jan 12, 2022, 12:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details