اردو

urdu

نشے میں دھت ماڈل کی ہنگامہ کا ویڈیو وائرل

By

Published : Sep 9, 2021, 9:21 PM IST

ایک ماڈل کے ہنگامے کا ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گوالیار شہر میں نشے میں دھت ایک ماڈل لڑکی نے سڑک پر خوب ہنگامہ کیا۔ پڑاؤ پولیس اسٹیشن کے سامنے والی سڑک پر ماڈل نے گاڑیوں کو روک کر ہنگامہ کیا۔ وہاں سے گزررہی آرمی کی گاڑی کو بھی روکا اور گاڑی کو لات مارکر ہیڈ لائٹ پھوڑ ڈالی۔ جب جوان نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تو اسے بھی دھکا دے دیا۔ مزید ویڈیو بنانے والوں کو بھی گالیاں دیں۔ دیکھیں پورا ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details