اردو

urdu

Election Debate With Candidates Spokesmen: چمروہ اسمبلی حلقہ کے امیدواروں کے نمائندوں کے ساتھ انتخابی مباحثہ

By

Published : Jan 26, 2022, 11:01 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخیں جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہیں، ویسے ویسے سیاسی ماحول میں بھی گرمی آ رہی ہے۔ اترپردیش اسمبلی کی امیدواری کے دعویدار اپنے آپ کو صاف و شفاف اور عوامی نمائندہ ثابت کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب رائے دہندگان جہاں ان نمائندں کو ان کی گذشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی کی بنیاد پر اپنے ووٹ سے جواب دینے کو تیار بیٹھے ہیں وہیں کچھ رائے دہندگان تبدیلی کے خواہاں بھی نظر آ رہے ہیں۔ Election Debate With Candidates Spokesmen

ABOUT THE AUTHOR

...view details