اردو

urdu

رامپور: پولیس کی گاڑی سے رکشا پولر زخمی

By

Published : Nov 25, 2019, 9:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں انتظامیہ کی جانب سے رکشا تقسیم کے پروگرام کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

رامپور: پولیس کی گاڑی سے رکشہ پولر زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کے امبیڈکر پارک میں انتظامیہ کی جانب سے نئے ای رکشا لون پر دینے کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔

اس دوران جب رکشا پولر امبیڈکر پارک کے گیٹ پر جمع ہوئے تو انہوں نے گذشتہ دنوں پولیس کے ذریعہ ای رکشا سیز کیے جانے کو لے کر احتجاج کیا۔

رامپور: پولیس کی گاڑی سے رکشہ پولر زخمی

پولیس نے ہنگامہ بڑھتے دیکھ کر مظاہرین پر لاٹھی چارج کر دیا، وہیں جب پولیس کی گاڑیاں مظاہرین کو روکنے کے لیے آئیں تو ایک رکشا پولر کے پیر پر پولیس کی گاڑی کا پہیا چڑھ گیا جس سے اس کے پیر کی دو انگلی ٹوٹ گئی۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج انتظامیہ کی جانب سے رکشہ تقسیم کے پروگرام کے دوران پولیس نے کیا لاٹھی چارج۔ پولیس کی گاڑی سے کا پہیا چڑھنے سے ایک رکشہ پولر کی پیر کی دو انگلیاں بھی ٹوٹ گئیں۔


Body:وی او
رامپور کے امبیڈکر پارک میں آج انتظامیہ کی جانب سے نئی ای رکشہ لون پر دینے کا پروگرام رکھا گیا تھا۔ اس دوران جب رکشہ پولر امبیڈکر پارک کے گیٹ پر جمع ہوئے تو انہوں نے گذشتہ دنوں پولیس کے ذریعہ ان کے ای رکشہ سیز کئے جانے کو لیکر احتجاج کرنے لگے۔ پولیس نے ہنگامہ بڑھتے دیکھ کر مظاہرین پر لاٹھی چارج کر دیا۔ وہیں جب پولیس کی گاڑیاں مظاہرین کو روکنے کے لئے وہاں آئیں تو ایک رکشہ پولر کے پیر پر پولیس کی گاڑی کا پہیا چڑھ گیا۔ زخمی رکشہ پولر کے مطابق پولیس کی گاڑی اس کے پیر چڑھنے سے اس کی پیر کی دو انگلیاں بھی ٹوٹ گئیں۔
بائٹ: گڈو خاں، رکشہ پولر


Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details