اردو

urdu

Deaths due to Electric Shock: بجلی کا جھٹکا لگنے سے دو افراد ہلاک

By

Published : Jul 21, 2022, 1:41 PM IST

زرعی زمین پر بجلی کی موٹر کے قریب درخت گرگیا۔ اسے ہٹانے کے دوران موٹر سے کرنٹ آنے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ Deaths due to Electric Shock

بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دو افراد ہلاک
بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دو افراد ہلاک

تلنگانہ: ضلع جگتیال میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے کسان کے ساتھ ساتھ ایک اور شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ ضلع کے دھرماپوری علاقہ میں پیش آیا۔ سری نواس نامی کسان،کملا پور سے وینکٹیش نامی ایک شخص کو اپنے کھیتوں میں مزدوری کے لیے لایا۔ زرعی زمین پر بجلی کی موٹر کے قریب درخت گرگیا۔ اسی ہٹانے کے دوران بجلی کی موٹر سے کرنٹ آنے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ Deaths due to Electric Shock

ABOUT THE AUTHOR

...view details