اردو

urdu

M K Yogi Quits NC: نیشنل کانفرنس کو ایک اور دھچکہ، ایم کے یوگی مستعفی

By

Published : Apr 8, 2022, 4:26 PM IST

M K Yogi Quits NC: نیشنل کانفرنس کو ایک اور دھچکہ، ایم کے یوگی مستعفی

نیشنل کانفرنس کو جموں میں ایک اور دھچکہ لگا، M K Yogi Quits National Conference اقلیتی سیل کے صدر ایم کے یوگی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔

نیشنل کانفرنس اقلیتی سیل کے صدر ایم کے یوگی نے پارٹی کی رکنیت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پارٹی عہدیداروں کو تحریری طور مطلع کیا۔ M K Yogi Resigns From NC۔ یوگی نے استعفیٰ کی وجہ ’’پارٹی کی جانب سے بنیادی ورکروں اور کارکنان کی پذیرائی نہ کرنا‘‘ قرار دیا ہے۔

ایم کے یوگی مستعفی

قابل ذکر ہے کہ جموں میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران نیشنل کانفرنس Several Leaders Quit National Conference کے کئی لیڈران پارٹی سے علیحدہ ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:Mushtaq Bukhari Quits NC: مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی

ABOUT THE AUTHOR

...view details