اردو

urdu

Rajouri road accident: راجوری سڑک حادثے میں 5 زخمی

By

Published : Jul 18, 2022, 6:47 AM IST

اطلاعات کے مطابق حادثہ اتوار کی دوپہر کو اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس ٹھنڈیکاسی سے راجوری کی طرف جارہی تھی اور چنانی بگلا کے مقام پر گاڑی سڑک پر پھسل گئی اور حادثہ کا شکار ہوگئی۔ Accident in Rajouri

راجوری سڑک حادثے میں 5 زخمی
راجوری سڑک حادثے میں 5 زخمی

راجوری:جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں اتوار کی سہ پہر قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق حادثہ اتوار کی دوپہر کو اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس ٹھنڈیکاسی سے راجوری کی طرف جارہی تھی اور چنانی بگلا کے مقام پر گاڑی سڑک پر پھسل گئی اور حادثہ کا شکار ہوگئی۔Rajouri road accident

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین زخمیوں کو جی ایم سی ایسوسی ایٹڈ اسپتال راجوری میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمیوں کی شناخت 55سالہ شمیم اختر،منشی خان کی اہلیہ 24 سالہ عافیہ کوثر ،منشی خان کی بیڈی 2سالہ آصفہ کوثر اوبیٹی ندیم جاوید کی 2 سالہ بیٹی ساکن تھانہ منڈی کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ پولیس تھانہ راجوری میں اس معاملے کا نوٹس لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :Husband Dies, wife Critical in Srinagar Accident: سڑک حادثہ میں شوہر ہلاک، زوجہ شدید زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details